|
|
|||
|
||||
Overview"This book, ""Zindagi ke dhanak Rang"" (Urdu Essays) is a collection of social and literary essays written by different renown and young writers and journalists from India and abroad. مکرم نیاز کی مرتب کردہ اس کتاب ""زندگی کے دھنک رنگ"" میں جملہ 21 منتخب مضامین شامل ہیں جنہیں چار مختلف قلمکار زمروں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ دورِ حاضر کے جواں سال ہندوستانی قلمکار، معروف و مستند ہندوستانی قلمکار، نامور ادیب اور پڑوسی ملک پاکستان کے وہ قلمکار جو دیگر ممالک میں قیام پذیر ہیں۔" Full Product DetailsAuthor: Mukarram NiyazPublisher: Taemeer Publications Imprint: Taemeer Publications Dimensions: Width: 15.20cm , Height: 0.60cm , Length: 22.90cm Weight: 0.163kg ISBN: 9788119022397ISBN 10: 8119022394 Pages: 104 Publication Date: 19 July 2023 Audience: General/trade , General Format: Paperback Publisher's Status: Active Availability: In stock We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately. Table of ContentsReviewsBy: Dr. Mohammed Aslam Faroqui (Principal Govt. Degree College, Zaheerabad, Telangana) ۔۔۔ دنیا بھر میں اردو کو انٹرنیٹ سے جوڑنے اور قطرے قطرے سے دریا بھرتا ہے کی مثال پر عمل کرتے ہوئے اردو یونیکوڈ کے ذریعے انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کا کار آمد مواد محفوظ کرنے والوں میں ہندوستان سے جن ماہرین اردو زبان و ادب کا نام ہم فخر سے لے سکتے ہیں ان میں مکرم نیاز صاحب مدیر 'تعمیر نیوز' ویب پورٹل بھی شامل ہیں۔ جب کبھی کسی اردو ریسرچ اسکالر کو زبان و ادب سے متعلق کچھ اہم مواد کی تلاش ہوتی ہے اور گوگل میں اردو یونیکوڈ میں جب ہم کوئی موضوع لکھ کر سرچ کرتے ہیں تو جس کارآمد مواد تک ہماری رسائی ہوتی ہے وہ 'تعمیر نیوز' پر دستیاب رہتا ہے۔ ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی (پرنسپل، گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیرآباد، تلنگانہ) By: Shakeel Rasheed (Mumbai Urdu News) ۔۔۔ یوں تو ایک لمبی فہرست ہے خود کو محبِ اردو کہلانے والوں کی ، لیکن اس فہرست میں حقیقی محب اردو گنتی ہی کے ہوں گے ، کیونکہ جو حقیقی محب اردو ہیں ، وہ نہ پرچار میں یقین رکھتے ہیں اور نہ ہی اشتہار بازی میں۔ وہ تو بڑی خاموشی کے ساتھ اردو زبان کو سنوارنے ، سجانے اور اسے لوگوں تک پہنچانے میں لگے رہتے ہیں ، اور ساتھ ہی ساتھ اس تشویش کو ، کہ آنے والے دنوں میں اردو کا کیا حال ہوگا ، رفع کرنے کے لیے نوجوانوں کی ایک ایسی فوج بنانے کی جدوجہد میں جٹے رہتے ہیں ، جو اردو کے پھلنے پھولنے میں عملی حصہ لے۔ ایسے ہی لوگوں میں مکرم نیاز شامل ہیں۔ جو ایک سماجی ، ثقافتی ، ادبی ویب پورٹل 'تعمیر نیوز' کے روح رواں ہیں اور اس کے پلیٹ فارم سے لوگوں کو اردو لکھنے اور پڑھنے کی ترغیب دیتے رہتے ہیں۔ شکیل رشید (مدیر، ممبئی اردو نیوز، ممبئی) Author InformationSyed Mukarram Niyaz, a Hyderabadi working as a civil engineer started Urdukidzcartoon.com world's first Urdu comic book website to promote Urdu language and fun learning of the Urdu vocabulary for the new generation of Urdu speakers. Urdu runs into the blood of Syed Mukarram Niyaz, his mentor and father Syed Raoof Khalish is a famous poet and his uncle late Prof. Ghyas Mateen, former HOD of Osmania University's Urdu department. Mukarram has a long history of love with the language, for the past 25 years he is writing essays and short stories for different Urdu newspapers and magazines. Tab Content 6Author Website:Countries AvailableAll regions |