|
|
|||
|
||||
OverviewThis book 'Waris Alavi: Urdu Tanqeed ka Noor' contains a review of the work of famous Urdu literature critic Waris Alavi. وارث علوی اردو میں عصر حاضر کے صف اول کے نقادوں میں شامل ہیں۔ انہوں نے ایک بے باک لب ولہجہ میں اردو تنقید کو نئے امکانات سے روشناس کیا ہے۔ اپنے وسیع مطالعہ اور منفرد تجزیاتی شعور کی بنا پر وارث علوی نے نہ صرف اردو شعر وادب کے مختلف رجحانات، تحریکات، اسالیب اور تخلیقی روّیوں کا غیر جانبدارانہ تجزیہ پیش کیا ہے، بلکہ اپنے بعض مضامین کے ذریعے اردو تنقید کی سطحیت اور کم مائیگی کی طرف بھی واضح اور مدلل اشارے کیے ہیں اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ کس طرح ہماری بیشتر تنقید غیر ضروری مدح سرائی اور بے جا عیب جوئی سے آگے نہیں بڑھ سکی ہے۔ Full Product DetailsAuthor: Idara ChaharsuPublisher: Self Publisher Imprint: Self Publisher Dimensions: Width: 14.00cm , Height: 0.40cm , Length: 21.60cm Weight: 0.086kg ISBN: 9789358721096ISBN 10: 935872109 Pages: 66 Publication Date: 11 August 2023 Audience: General/trade , General Format: Paperback Publisher's Status: Active Availability: In stock We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately. Table of ContentsReviewsAuthor Informationپروفیسر وارث علوی (پیدائش 11 جون، 1928ء - وفات 9 جنوری،2014ء) ہندوستان کے ممتاز اردو نقاد، ڈراما نویس، محقق اور پروفیسر رہے ہیں۔ ان کا اصل نام سید وارث حسین علوی تھا۔ اردو، فارسی، انگریزی تینوں زبانوں سے ایم اے کیا۔ سینٹ زیویرس کالج احمدآباد میں پروفیسر رہے اور صدر شعبہ انگریزی کے عہدے سے وظیفہ یاب ہوئے۔ Tab Content 6Author Website:Countries AvailableAll regions |