|
|
|||
|
||||
Overview"This book by Dr. Amjad Ali Baig, ""Suleman Ather Javed Fun Aur Shakhsiat"" presents a critical and literary review and analysis of Professor Suleman Ather Javed's literary work. سلیمان اطہر جاوید ، فرزندانِ جامعہ عثمانیہ میں سے ایک ایسی شخصیت ہے جس نے تحقیق و تنقید کی دنیا میں حیدرآباد کا نام چہاردانگ عالم روشن کیا ہے۔ علمی و ادبی دنیا کی یہ ایک ایسی اہم شخصیت ہے جن کے کارناموں کو محفوظ کیا جانا عصرِ حاضر کا تقاضا بھی ہے۔ ڈاکٹر امجد علی بیگ نے اپنی کتاب ""سلیمان اطہر جاوید فن اور شخصیت"" میں بہ حیثیت محقق، نقاد، مبصر، خاکہ نگار، ادیب، صحافی و شاعر پروفیسر سلیمان اطہر جاوید کے فن کے مختلف گوشوں کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے۔ سلیمان اطہر جاوید نے حیدرآبادی شخصیات پر خاکے و مرقعے بھی لکھے جن سے حیدرآباد کی اہم شخصیات سے آگہی ہوتی ہے۔ اردو تحقیق و تنقید کے اہم گوشے بھی اس کتاب سے واضح ہوئے ہیں۔" Full Product DetailsAuthor: Amjad Ali BaigPublisher: Taemeer Publications Imprint: Taemeer Publications Dimensions: Width: 15.20cm , Height: 3.10cm , Length: 22.90cm Weight: 0.789kg ISBN: 9789358721515ISBN 10: 9358721510 Pages: 600 Publication Date: 14 October 2023 Audience: General/trade , General Format: Paperback Publisher's Status: Active Availability: In stock We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately. Table of ContentsReviewsAuthor InformationTab Content 6Author Website:Countries AvailableAll regions |