Raushan Lamhe: (Essays)

Author:   Mukarram Niyaz
Publisher:   Taemeer Publications
ISBN:  

9789357739283


Pages:   104
Publication Date:   20 April 2023
Format:   Paperback
Availability:   In stock   Availability explained
We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately.

Our Price $79.17 Quantity:  
Add to Cart

Share |

Raushan Lamhe: (Essays)


Add your own review!

Overview

"This book, ""Raushan Lamhe (Essays)"" presents social and religious essays written by Mukarram Niyaz and few other Writers. یہ کتاب ""روشن لمحے (علمی و دینی مضامین)"" مکرم نیاز کی مرتب کردہ ہے جس میں آدھے سے زیادہ مضامین خود انہوں نے تحریر کیے ہیں۔ عصر حاضر کے سلگتے ہوئے مسائل پر مکرم نیاز نے مختصر و جامع انداز میں خامہ فرسائی کی ہے۔"

Full Product Details

Author:   Mukarram Niyaz
Publisher:   Taemeer Publications
Imprint:   Taemeer Publications
Dimensions:   Width: 15.20cm , Height: 0.60cm , Length: 22.90cm
Weight:   0.150kg
ISBN:  

9789357739283


ISBN 10:   9357739289
Pages:   104
Publication Date:   20 April 2023
Audience:   General/trade ,  General
Format:   Paperback
Publisher's Status:   Active
Availability:   In stock   Availability explained
We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately.

Table of Contents

Reviews

Nayab Hasan (Chief Editor, Qandeel online) ۔۔۔ یہ بھی 'تعمیر نیوز' ویب سائٹ کی خصوصیت ہی کہی جائے گی کہ اس کے بانی ایڈیٹر مکرم نیاز صاحب گرچہ عملاً انجینئر ہیں مگر ان کی ایک مستحکم شناخت ادیب و تخلیق کار اور اردو زبان کی توسیع و اشاعت سے مجنونانہ و والہانہ دلچسپی رکھنے والے شخص کے طور پر بھی ہے۔ وسیع المطالعہ انسان ہیں اور ان کی تحریروں میں بے ساختگی، سلاست اور تعبیراتی حسن و جمال کے علاوہ معلومات کی افزودگی کا سامان بھی خوب پایا جاتا ہے۔ نایاب حسن (چیف ایڈیٹر قندیل آن لائن) By: Dr. Mohammed Aslam Faroqui (Principal Govt. Degree College, Zaheerabad, Telangana) ۔۔۔ دنیا بھر میں اردو کو انٹرنیٹ سے جوڑنے اور قطرے قطرے سے دریا بھرتا ہے کی مثال پر عمل کرتے ہوئے اردو یونیکوڈ کے ذریعے انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کا کار آمد مواد محفوظ کرنے والوں میں ہندوستان سے جن ماہرین اردو زبان و ادب کا نام ہم فخر سے لے سکتے ہیں ان میں مکرم نیاز صاحب مدیر 'تعمیر نیوز' ویب پورٹل بھی شامل ہیں۔ جب کبھی کسی اردو ریسرچ اسکالر کو زبان و ادب سے متعلق کچھ اہم مواد کی تلاش ہوتی ہے اور گوگل میں اردو یونیکوڈ میں جب ہم کوئی موضوع لکھ کر سرچ کرتے ہیں تو جس کارآمد مواد تک ہماری رسائی ہوتی ہے وہ 'تعمیر نیوز' پر دستیاب رہتا ہے۔ ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی (پرنسپل، گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیرآباد، تلنگانہ) By: Shakeel Rasheed (Mumbai Urdu News) ۔۔۔ یوں تو ایک لمبی فہرست ہے خود کو محبِ اردو کہلانے والوں کی ، لیکن اس فہرست میں حقیقی محب اردو گنتی ہی کے ہوں گے ، کیونکہ جو حقیقی محب اردو ہیں ، وہ نہ پرچار میں یقین رکھتے ہیں اور نہ ہی اشتہار بازی میں۔ وہ تو بڑی خاموشی کے ساتھ اردو زبان کو سنوارنے ، سجانے اور اسے لوگوں تک پہنچانے میں لگے رہتے ہیں ، اور ساتھ ہی ساتھ اس تشویش کو ، کہ آنے والے دنوں میں اردو کا کیا حال ہوگا ، رفع کرنے کے لیے نوجوانوں کی ایک ایسی فوج بنانے کی جدوجہد میں جٹے رہتے ہیں ، جو اردو کے پھلنے پھولنے میں عملی حصہ لے۔ ایسے ہی لوگوں میں مکرم نیاز شامل ہیں۔ جو ایک سماجی ، ثقافتی ، ادبی ویب پورٹل 'تعمیر نیوز' کے روح رواں ہیں اور اس کے پلیٹ فارم سے لوگوں کو اردو لکھنے اور پڑھنے کی ترغیب دیتے رہتے ہیں۔ شکیل رشید (مدیر، ممبئی اردو نیوز، ممبئی)


Author Information

Syed Mukarram Niyaz, a Hyderabadi working as a civil engineer started Urdukidzcartoon.com world's first Urdu comic book website to promote Urdu language and fun learning of the Urdu vocabulary for the new generation of Urdu speakers. Urdu runs into the blood of Syed Mukarram Niyaz, his mentor and father Syed Raoof Khalish is a famous poet and his uncle late Prof. Ghyas Mateen, former HOD of Osmania University's Urdu department. Mukarram has a long history of love with the language, for the past 25 years he is writing essays and short stories for different Urdu newspapers and magazines.

Tab Content 6

Author Website:  

Customer Reviews

Recent Reviews

No review item found!

Add your own review!

Countries Available

All regions
Latest Reading Guide

Aorrng

Shopping Cart
Your cart is empty
Shopping cart
Mailing List