Masraf-e-Beenai: (Essays)

Author:   Nafeesa Khan
Publisher:   Taemeer Publications
ISBN:  

9788119022786


Pages:   192
Publication Date:   11 April 2023
Format:   Paperback
Availability:   In stock   Availability explained
We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately.

Our Price $84.45 Quantity:  
Add to Cart

Share |

Masraf-e-Beenai: (Essays)


Add your own review!

Overview

"This book ""Masraf-e-Beenai"" presents a collection of Essays and light-Essays written by Nafeesa Khan. نفیسہ خان کی زیر نظر کتاب ""مصرفِ بینائی"" کے مضامین میں فکشن کے عناصر حقیقی زندگی کی عکاسی کرتے ہیں۔ یہ مضامین نہ صرف اردو فکشن کا بہترین نمونہ ہیں بلکہ ہماری تہذیب کا جہاں عکس ہے وہاں تہذیب کا المیہ بھی ہے۔ نفیسہ خان نے اپنی تحریروں سے اس بات کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے کہ حیدرآباد کی قدیم تہذیب میں رکھ رکھاؤ اور وقار تھا جسے برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔"

Full Product Details

Author:   Nafeesa Khan
Publisher:   Taemeer Publications
Imprint:   Taemeer Publications
Dimensions:   Width: 14.00cm , Height: 1.00cm , Length: 21.60cm
Weight:   0.227kg
ISBN:  

9788119022786


ISBN 10:   8119022785
Pages:   192
Publication Date:   11 April 2023
Audience:   General/trade ,  General
Format:   Paperback
Publisher's Status:   Active
Availability:   In stock   Availability explained
We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately.

Table of Contents

Reviews

"نفیسہ خان نے پچھلی تین دہائیوں سے ""سیاست"" کے ادبی صفحہ پر اپنے مضامین ، افسانے ، کہانیوں اور انشائیوں سے اپنا ایک منفرد مقام بنا لیا ہے ، جن کا اردو داں طبقہ گرویدہ ہے۔ نفیسہ خان کے اصلاحی مضامین میں صرف مسائل ہی نہیں بلکہ ان کے حل بھی ہوتے ہیں۔ جن واقعات کو وہ قلم بند کرتی ہیں وہ من گھڑت کہانیاں نہیں ہوتیں بلکہ روز مرہ سماج میں ظہور پذیر ہونے والی سچائیاں ہوتی ہیں ، جنہیں نفیسہ خان کے قلم کی روانی قارئین کو جھنجھوڑ کر بیدار ہونے پر مجبور کر دیتی ہے اور معاشرے کے سلگتے مسائل کی طرف توجہ مبذول کرواتی ہے۔ - زاہد علی خان نفیسہ خان نے اپنی تحریروں میں ریا کاری کے خلاف اعلانِ جنگ کیا ہے۔ موصوفہ نے ہمارے معاشرے کے کسی بھی شعبے کو نہیں بخشا ہے۔ خواہ وہ دو رکعت کے امام ہوں، بے سوچے سمجھے فتویٰ دینے والے مفتی ہوں، مریضوں کو لوٹنے والے ڈاکٹر اور حکیم ہوں ، مساجد کی کمیٹیوں کے اراکین ہوں، مختلف مسلکوں سے تعلق رکھنے والے اصحاب ہوں، نوجوان لڑکے لڑکیاں ہوں ، شوہر اور بیوی اور طلبہ ہوں یا اساتذہ، انھوں نے سب پر وار کیا ہے، کہیں راست تو کہیں بالراست طور پر اور اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ یہ ان کے دل کی سچی پکار ہے۔ - پروفیسر مظفر شہ میری"


Author Information

نفیسہ خان اس گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں جسے حیدرآباد کی باعث افتخار تہذیب کی پاسداری دل وجان سے زیادہ عزیز ہے۔ نفیسہ خان کے والد جناب سعید احمد خان صاحب مرحوم نے سٹی کالج میں فزیکل ڈائرکٹر کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دیں۔ نفیسہ خان کی ابتدائی تعلیم نامپلی گرلزہائی اسکول میں ہوئی۔ پی۔ یو۔سی سے بی۔ اے تک ویمنس کالج عثمانیہ یونیورسٹی کوٹھی میں حاصل کی۔ اردو سے ایم۔ اے کیا پھر بی۔ ایڈ کیا اور پیشہ تدریس سے وابستہ ہو گئیں اور ترقی کرتی ہوئیں ہائی اسکول کی ہیڈ مسٹریس بن گئیں۔ تدریس سے ہٹ کر دینی و فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیتی ہیں۔ مہیلا منڈلی کی سکریٹری بھی ہیں۔

Tab Content 6

Author Website:  

Customer Reviews

Recent Reviews

No review item found!

Add your own review!

Countries Available

All regions
Latest Reading Guide

Aorrng

Shopping Cart
Your cart is empty
Shopping cart
Mailing List