|
|
|||
|
||||
Overviewشہزادی زینب کی معرفت محال ہے ، خصائص زینبیہ شہزادی زینب کی زندگی کے چند خصائص ہیں جنہے علامہ نور الدین جزائری نے اپنے قلم سے مرتب کیے ہیں ، عرصے دراز سے اشاعت اوّل کے مکمل ہونے کے بعد اس معرکات الآرا کتاب میں ہمنے تحقیق کو شامل کروایا اور قلمی نسخہ سے اسکی دوبارہ نظر ثانی کروائی، قارئین کے سہولیات کے لئے اس میں زیارت مُفجّہ کو بھی شامل کیا گیا ہے، قارئین اس کتاب کو پڑھکر ضرور مستفید ہونگے اور شہزادی کے ان خصائص اور فضائل کو درک کر سکینگے جو عموماً روز مرہ کی زندگی میں سننے یا پڑھنے نہیں ملتے Full Product DetailsAuthor: Syed Noor Al Din JazaeriPublisher: Shia Books Imprint: Shia Books Dimensions: Width: 14.00cm , Height: 2.00cm , Length: 21.60cm Weight: 0.454kg ISBN: 9788196625900ISBN 10: 8196625901 Pages: 358 Publication Date: 23 December 2023 Audience: General/trade , General Format: Paperback Publisher's Status: Active Availability: In stock We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately. Table of ContentsReviewsAuthor InformationTab Content 6Author Website:Countries AvailableAll regions |