|
|
|||
|
||||
Overview"Rifat Sarosh has presented social and literary information related to the literary life of renown personlities in this book, Ilm-o-Adab ke roshan Charagh. رفعت سروش کی اِس کتاب ""علم و ادب کے روشن چراغ"" کے مضامین 1857ء سے 2003ء تک کے طویل عرصے پر محیط ہیں۔ ان 12 عدد مضامین میں جن شخصیات کی علمی و ادبی خدمات کا اعتراف کیا گیا ہے اور ان کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے وہ بلاشبہ تاریخ ساز ہستیاں ہیں جن کی قدر و قیمت کا اندازہ ان مضامین کو پڑھنے کے دوران کیا جا سکتا ہے۔" Full Product DetailsAuthor: Rifat SaroshPublisher: Deccan Book House Imprint: Deccan Book House Dimensions: Width: 15.20cm , Height: 1.00cm , Length: 22.90cm Weight: 0.263kg ISBN: 9788119022267ISBN 10: 8119022262 Pages: 192 Publication Date: 05 March 2023 Audience: General/trade , General Format: Paperback Publisher's Status: Active Availability: In stock We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately. Language: Urdu Table of ContentsReviewsپروفیسر حامدی کاشمیری رفعت سروش کسی فکری یا نظریاتی دباؤ کو قبول نہیں کرتے بلکہ وہ ذہن و خیال کی آزادی کو عزیز رکھتے ہیں۔ وہ زندگی، معاشرت اور عہد کے مظاہر و واقعات اور اس کی روشنیوں اور تاریکیوں کا کھلے دل سے سامنا کرتے ہیں اور جو اثرات ان کے دل و دماغ پر ثبت ہوتے ہیں ان کی نقش گری کرتے ہیں۔ Author Informationرفعت سروش اس نسل کے نمائندہ شاعر ہیں جس نے بیسویں صدی کی چوتھی دہائی سے اپنی شناخت قائم کرنا شروع کی تھی۔ 1936ء کے بعد اردو ادب کی فضا تیزی سے بدلی اور نئی نسل کے شعور نے ان رجحانات سے بالیدگی حاصل کی اور ایک خوشگوار امتزاج اپنے فکر و فن میں پیدا کیا۔ جہاں ایک طرف گھسے پٹے اندازِ بیان کو مسترد کیا، نئی لفظیات اور ترکیبیں وضع کیں اور نئی معنویت کے نئے نقش روشن کیے تو دوسری طرف شعر و سخن کے موضوعات کا دائرہ بےحد وسیع کیا اور شاعری کو غمِ جاناں کی حدود سے نکال کر غمِ دوراں کی لامحدود وسعتوں سے ہمکنار کیا۔رفعت سروش بنیادی طور پر تو شاعر رہے مگر نثر کی اصناف میں بھی ان کی متعدد کتابیں شائع ہوئیں۔ Tab Content 6Author Website:Countries AvailableAll regions |