|
|
|||
|
||||
OverviewThis book presents the sketches of those renowned personalities who have rendered selfless service for the awareness and all-round development of the erstwhile Deccan State. اس کتاب کے متعلق ڈاکٹر سید محی الدین قادری زور لکھتے ہیں کہ اس کتاب کے مطالعہ سے بیسویں صدی کے اولین نصف صدی کی زندگی نظروں کے سامنے آ جاتی ہے اور ان اصحاب کی خدمات اجاگر ہو جاتی ہیں جنہوں نے اس مرحوم ریاست کی بیداری اور ہمہ جہتی ترقی کے لیے بےلوث خدمات انجام دی تھیں۔ دکن کی تاریخ میں یہ کتاب خاصی اہمیت اور خصوصیت کی حامل رہے گی۔ Full Product DetailsAuthor: Syed Ghulam Panjtan Shamshad , Mukarram NiyazPublisher: Taemeer Publications Imprint: Taemeer Publications Dimensions: Width: 15.20cm , Height: 0.80cm , Length: 22.90cm Weight: 0.209kg ISBN: 9788196054120ISBN 10: 8196054122 Pages: 150 Publication Date: 29 December 2022 Audience: General/trade , General Format: Paperback Publisher's Status: Active Availability: In stock We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately. Language: Urdu Table of ContentsReviewsBy: Mohiuddin Qadri Zore اس کتاب کے مطالعہ سے بیسویں صدی کے اولین نصف صدی کی زندگی نظروں کے سامنے آ جاتی ہے اور ان اصحاب کی خدمات اجاگر ہو جاتی ہیں جنہوں نے اس مرحوم ریاست کی بیداری اور ہمہ جہتی ترقی کے لیے بےلوث خدمات انجام دی تھیں۔ دکن کی تاریخ میں یہ کتاب خاصی اہمیت اور خصوصیت کی حامل رہے گی۔ By: Mohiuddin Qadri Zore Author Informationمولوی غلام پنجتن صاحب شمشاد کی تربیت علی گڑھ کے ایک بڑے معمار نواب محسن الملک کے سایۂ عاطفت میں ہوئی تھی۔ وہ حیدرآباد کے محکمۂ عدالت کے اعلیٰ عہدوں پر فائز رہنے کے بعد وظیفہ حسن خدمت پر علیحدہ ہوئے اور حیدرآباد میں اپنی ترقی پسندی اور قلندر مزاجی کے باعث مقبول اور مشہور رہے ہیں۔ انہوں نے حیدرآباد کے سیاسی حالات پر متعدد چھوٹی بڑی کتابیں لکھیں اور شائع کی ہیں، وہ شاعر ہونے کے ساتھ مزاح نگاری کے استاد بھی رہے ہیں۔ Mukarram Niyaz, a writer and journo from Hyderabad, has a long history of love with language and literature, for the past 25 years He is writing essays and short stories for different Urdu newspapers and magazines. Tab Content 6Author Website:Countries AvailableAll regions |