Hanste Muskuraate: (Light Essays)

Author:   Mukarram Niyaz
Publisher:   Taemeer Publications
ISBN:  

9789358721065


Pages:   90
Publication Date:   28 August 2023
Format:   Paperback
Availability:   In stock   Availability explained
We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately.

Our Price $71.25 Quantity:  
Add to Cart

Share |

Hanste Muskuraate: (Light Essays)


Add your own review!

Overview

"This book, ""Hanste Muskuraate (Laughing Smiling)"" is a collection of urdu light essays written by different renown and new writers from India and abroad. انشائیہ نثری ادب کی ایسی مقبول اور پسندیدہ صنف ہے جو مضمون کی مانند لگنے کے باوجود مضمون سے الگ انداز رکھتی ہے۔ انشائیہ میں انشائیہ نگار آزادانہ طور پر اپنی تحریر پیش کرتا ہے، جس میں اس کی شخصیت کا پہلو نظر آتا ہے۔ صفحۂ قرطاس پر انشائیہ نگار کے الفاظ گویا خیالات، تاثرات، مشاہدات، محاورات اور مزاحیہ استعارات کے مختلف گلہائے رنگا رنگ سے سجے ہوتے ہیں۔ طنز و مزاح کے عناصر انشائیہ میں موجود ہوتے ہیں لیکن فکر و فلسفے اور مقصد کے تحت، طنز و مزاح کا انشائیہ میں ہونا ضروری اور لازمی نہیں ہے۔ انشائیہ دراصل زندگی کی سچائیوں کا ایسا بے ربط، زندگی سے بھرپور بیان ہوتا ہے جس میں لطافت، فلسفۂ حیات اور اسلوب کی دلکشی شامل ہوتی ہے۔ تعمیر نیوز پر شائع شدہ انہی انشائیوں کا ایک انتخاب زیر نظر کتاب ""ہنستے مسکراتے"" کی شکل میں پیش خدمت ہے۔"

Full Product Details

Author:   Mukarram Niyaz
Publisher:   Taemeer Publications
Imprint:   Taemeer Publications
Dimensions:   Width: 14.00cm , Height: 0.50cm , Length: 21.60cm
Weight:   0.113kg
ISBN:  

9789358721065


ISBN 10:   9358721065
Pages:   90
Publication Date:   28 August 2023
Audience:   General/trade ,  General
Format:   Paperback
Publisher's Status:   Active
Availability:   In stock   Availability explained
We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately.

Table of Contents

Reviews

By: Dr. Mohammed Aslam Faroqui (Principal Govt. Degree College, Zaheerabad, Telangana) ۔۔۔ دنیا بھر میں اردو کو انٹرنیٹ سے جوڑنے اور قطرے قطرے سے دریا بھرتا ہے کی مثال پر عمل کرتے ہوئے اردو یونیکوڈ کے ذریعے انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کا کار آمد مواد محفوظ کرنے والوں میں ہندوستان سے جن ماہرین اردو زبان و ادب کا نام ہم فخر سے لے سکتے ہیں ان میں مکرم نیاز صاحب مدیر 'تعمیر نیوز' ویب پورٹل بھی شامل ہیں۔ جب کبھی کسی اردو ریسرچ اسکالر کو زبان و ادب سے متعلق کچھ اہم مواد کی تلاش ہوتی ہے اور گوگل میں اردو یونیکوڈ میں جب ہم کوئی موضوع لکھ کر سرچ کرتے ہیں تو جس کارآمد مواد تک ہماری رسائی ہوتی ہے وہ 'تعمیر نیوز' پر دستیاب رہتا ہے۔ ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی (پرنسپل، گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیرآباد، تلنگانہ) By: Shakeel Rasheed (Mumbai Urdu News) ۔۔۔ یوں تو ایک لمبی فہرست ہے خود کو محبِ اردو کہلانے والوں کی ، لیکن اس فہرست میں حقیقی محب اردو گنتی ہی کے ہوں گے ، کیونکہ جو حقیقی محب اردو ہیں ، وہ نہ پرچار میں یقین رکھتے ہیں اور نہ ہی اشتہار بازی میں۔ وہ تو بڑی خاموشی کے ساتھ اردو زبان کو سنوارنے ، سجانے اور اسے لوگوں تک پہنچانے میں لگے رہتے ہیں ، اور ساتھ ہی ساتھ اس تشویش کو ، کہ آنے والے دنوں میں اردو کا کیا حال ہوگا ، رفع کرنے کے لیے نوجوانوں کی ایک ایسی فوج بنانے کی جدوجہد میں جٹے رہتے ہیں ، جو اردو کے پھلنے پھولنے میں عملی حصہ لے۔ ایسے ہی لوگوں میں مکرم نیاز شامل ہیں۔ جو ایک سماجی ، ثقافتی ، ادبی ویب پورٹل 'تعمیر نیوز' کے روح رواں ہیں اور اس کے پلیٹ فارم سے لوگوں کو اردو لکھنے اور پڑھنے کی ترغیب دیتے رہتے ہیں۔ شکیل رشید (مدیر، ممبئی اردو نیوز، ممبئی)


Author Information

Syed Mukarram Niyaz, a Hyderabadi working as a civil engineer started Urdukidzcartoon.com world's first Urdu comic book website to promote Urdu language and fun learning of the Urdu vocabulary for the new generation of Urdu speakers. Urdu runs into the blood of Syed Mukarram Niyaz, his mentor and father Syed Raoof Khalish is a famous poet and his uncle late Prof. Ghyas Mateen, former HOD of Osmania University's Urdu department. Mukarram has a long history of love with the language, for the past 25 years he is writing essays and short stories for different Urdu newspapers and magazines.

Tab Content 6

Author Website:  

Customer Reviews

Recent Reviews

No review item found!

Add your own review!

Countries Available

All regions
Latest Reading Guide

Aorrng

Shopping Cart
Your cart is empty
Shopping cart
Mailing List