Gol Maal: (Humorous Essays)

Author:   Shafeeqa Farhat
Publisher:   Taemeer Publications
ISBN:  

9789358720297


Pages:   114
Publication Date:   19 May 2023
Format:   Paperback
Availability:   In stock   Availability explained
We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately.

Our Price $79.17 Quantity:  
Add to Cart

Share |

Gol Maal: (Humorous Essays)


Add your own review!

Overview

"Gol Maal is a collection of 13 light Essays written by renown humorist Shafeeqa Farhat. شفیقہ فرحت نے انشائیوں کے علاوہ اخباری کالم بھی تحریر کیے، قلمی خاکہ نگاری سے یک گونہ شغف تھا۔ متعدد قلمی خاکے ان کی نوک قلم کے رہین ہیں کہ خاکوں پر مبنی ایک مجموعہ ""چہرے جانے ان جانے"" بھی شائع ہو چکا ہے۔ انشائیوں کے مجموعے پانچ ہیں۔ ""لو آج ہم بھی""، ""رانگ نمبر""، ""گول مال""، ""ٹیڑھا قلم"" اور ""نیم چڑھے""۔ ریڈیو فیچر بھی ان گنت لکھے اور ڈرامے بھی۔ کچھ ڈرامے کھیلے بھی گئے اور لطف یہ کہ وہ سب مزاحیہ ہیں۔ اسی طرح قلمی خاکوں کے انداز میں بھی شوخی کارفرما ہے۔ سفرنامے کم ہی لکھے ہیں۔ جتنے بھی لکھے ہیں ان میں حاوی انداز تحریر شوخ نگاری ہی ہے۔ غرض کہ ان کی فنکاری میں طنز و مزاح کو خاص مقام حاصل ہے۔ شفیقہ فرحت کے 13 منتخب طنزیہ مزاحیہ مضامین پر مبنی مجموعہ ""گول مال"" کا جدید ایڈیشن تعمیر پبلی کیشنز کی جانب سے پیش خدمت ہے۔"

Full Product Details

Author:   Shafeeqa Farhat
Publisher:   Taemeer Publications
Imprint:   Taemeer Publications
Dimensions:   Width: 14.00cm , Height: 0.60cm , Length: 21.60cm
Weight:   0.141kg
ISBN:  

9789358720297


ISBN 10:   9358720298
Pages:   114
Publication Date:   19 May 2023
Audience:   General/trade ,  General
Format:   Paperback
Publisher's Status:   Active
Availability:   In stock   Availability explained
We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately.

Table of Contents

Reviews

Author Information

شفیقہ فرحت (پیدائش 26/اگست 1931، ناگپور - وفات 6/جنوری 2008، بھوپال)اردو دنیا کی واحد نسائی شخصیت ہیں جنہوں نے طنز و مزاح کی صنف کو اس خلوص سے اپنایا کہ ساری زندگی اس کے علاوہ اپنے قلم کو بھٹکنے نہ دیا۔ بے پناہ انشایئے ان کے رشحات قلم سے وجود میں آتے رہے۔ طنزومزاح اور انشائیہ کے فن سے شفیقہ فرحت خوب واقف رہی ہیں۔ زبان کی سلاست و روانی کے علاوہ الفاظ کی الٹ پھیر اور اشعار میں حرف کی تبدیلی سے ایسا مزاح پیدا کرتی ہیں کہ قاری ہنسنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ زندگی کے چھوٹے چھوٹے مسائل پر بھی ان کی اچھی گرفت ہے۔ انھوں نے جن مسائل کو اپنے طنز کا موضوع بنایا ہے وہ ہماری زندگی سے کافی قریب نظر آتے ہیں۔

Tab Content 6

Author Website:  

Customer Reviews

Recent Reviews

No review item found!

Add your own review!

Countries Available

All regions
Latest Reading Guide

Aorrng

Shopping Cart
Your cart is empty
Shopping cart
Mailing List