|
|
|||
|
||||
OverviewGard Baad, is the second book of poetry collection by Aziz Qaisi which consists of his selected poetry. عزیز قیسی کی تمام تخلیقی کارگزاریاں دوسرے ترقی پسند شعرا و ادبا سے اس معنی میں مختلف ہیں کہ ان میں سماجی ذمے داری کا احساس زیریں سطح پر تیرتا ہے۔ ترقی پسند نظریات سے وابستگی ان کے اپنے نجی تخلیقی عمل پر حاوی نہیں ہونے پاتی۔ عزیز قیسی نے شاعری میں غزل کے ساتھ نظموں پر بھی خاص توجہ دی ، ان کی نظمیں گویا ان کے عہد کے آشوب کی تاریخ ہیں۔ عزیز قیسی جدید رنگ کے شعر کہنے والوں میں بڑے ذہین تھے وہ جہاں جہاں جدیدیے کو پٹری سے اترتے دیکھتے اس کی بھی مخالفت کرتے تھےان کے لئے روایات کا احترام بھی ضروری تھا۔ ناقدین عزیز قیسی کی شاعری کے بارے میں کہتے ہیں قیسی کی شاعری کا لہجہ بلند آہنگ ہے!! Full Product DetailsAuthor: Aziz QaisiPublisher: Taemeer Publications Imprint: Taemeer Publications Dimensions: Width: 14.00cm , Height: 0.90cm , Length: 21.60cm Weight: 0.191kg ISBN: 9788119022571ISBN 10: 8119022572 Pages: 160 Publication Date: 30 March 2023 Audience: General/trade , General Format: Paperback Publisher's Status: Active Availability: In stock We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately. Language: Urdu Table of ContentsReviews
Author Informationعزیز قیسی (پیدائش یکم/جولائی 1931ء - وفات 30/ستمبر 1992ء)حیدرآباد (دکن) ہی نہیں اردو ادبی دنیا کا ایک مشہور و مقبول نام ہے۔ ان کے ادبی قد و قامت و صلاحیتوں کے اظہار میں صرف اتنا کہنا کافی ہے کہ انہوں نے شعر کہے، افسانے لکھے، اسٹیج اور ریڈیو کے لیے ڈرامے لکھے، فلموں کی کہانیاں، منظرنامے اور مکالمے لکھے، تنقید و تبصرہ کے میدان میں بھی اپنی شناخت قائم کی۔ Tab Content 6Author Website:Countries AvailableAll regions |