|
|
|||
|
||||
Overview"The book ""Dr. Mohd Afzaluddin Iqbal ki Elmi wo Adabi Khidmaat"" by Dr. Sameena Nikhat Fatima includes study articles about the services and contributions that writer and critic Mohd Afzaluddin Iqbal gave to Urdu language and literature. ڈاکٹر محمد افضل الدین اقبال، دکن میں فروغِ اردو کے لیے کام کرنے والوں میں ایک نمایاں نام ہے۔ وہ جامعہ عثمانیہ کے شعبہ اردو سے وابستہ تھے اور انہوں نے تعلیم و تدریس کے علاوہ تصنیف و تالیف پر بھی توجہ دی اور کئی اہم کتابوں کو اردو دنیا سے روشناس کروایا۔ مدراس میں اردو ادب کی نشونما ان کا اہم تحقیقی کارنامہ ہے جس پر انہیں پی۔ایچ۔ڈی کی ڈگری حاصل ہوئی۔ انہوں نے اپنی تحقیق کا میدان مدراس میں اردو سے متعلق ہی رکھا۔ ان کی تحقیق کے ذریعے جنوبی ہند میں اردو کی ابتدا اور ترقی سے متعلق اہم معلومات سامنے آتی ہیں۔ انہوں نے فورٹ سینٹ جارج کالج کی ادبی خدمات کو بیان کرتے ہوئے یہ ثابت کیا ہے کہ جنوبی ہند کے اس کالج نے فورٹ ولیم کالج کی طرح اردو زبان و ادب کے فروغ کے اولین دور میں اہم کارنامے انجام دئے ہیں۔ یقیناً ڈاکٹر افضل الدین نے اپنی تحریروں سے دکن کا نام روشن کیا ہے۔ ڈاکٹر محمد افضل الدین اقبال کی شخصیت، حیات اور علمی و ادبی کارناموں پر مشتمل یہ تحقیقی کتاب ڈاکٹر ثمینہ نکہت فاطمہ پیش کر رہی ہیں۔" Full Product DetailsAuthor: Dr Sameena Nikhat FatimaPublisher: Taemeer Publications Imprint: Taemeer Publications Dimensions: Width: 14.00cm , Height: 1.70cm , Length: 21.60cm Weight: 0.358kg ISBN: 9789358728675ISBN 10: 9358728671 Pages: 308 Publication Date: 11 January 2024 Audience: General/trade , General Format: Paperback Publisher's Status: Active Availability: In stock We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately. Table of ContentsReviewsAuthor InformationTab Content 6Author Website:Countries AvailableAll regions |