|
|
|||
|
||||
Overview"Chunancha is a collection of 14 light Essays written by renown humorist Maseeh Anjum. مسیح انجم شہری مسائل کے ساتھ دیہاتی زندگی کے مضحک پہلوؤں کو طنز و مزاح کا خوبصورت روپ دیتے ہیں۔ ان کے ہاں طنز کے مقابلے میں مزاح کا پلہ گراں ہے جس نے ان کے فن کو سنوارا اور عصری حسیت نے ان کے طنز و مزاح کو حقیقت پسندانہ اور زندگی دوست بنا دیا۔ طنز و مزاح پر مبنی ان کی دو کتب ""سائیڈ سے چلیے (1973) اور درپردہ (1976) ""چنانچہ"" ان کا تیسرا مجموعۂ مضامین رہا ہے۔" Full Product DetailsAuthor: Maseeh AnjumPublisher: Taemeer Publications Imprint: Taemeer Publications Dimensions: Width: 15.20cm , Height: 0.70cm , Length: 22.90cm Weight: 0.177kg ISBN: 9788196054175ISBN 10: 8196054173 Pages: 126 Publication Date: 15 January 2023 Audience: General/trade , General Format: Paperback Publisher's Status: Active Availability: In stock We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately. Language: Urdu Table of ContentsReviewsڈاکٹر مصطفیٰ کمال مسیح انجم کا مشاہدہ بہت تیز ہے۔ ارد گرد وقوع پذیر واقعات کو مبالغے کی ہلکی آنچ میں تپا کر مزاح کی لذیذ ڈش تیار کرتے ہیں۔ ان کی تحریروں کے رگ و پے میں شگفتگی اور ظرافت کا خون اچھلتا کودتا نظر آتا ہے۔ ڈاکٹر سلیمان اطہر جاوید مسیح انجم کے ہاں طنز کم ہے لیکن بعض جگہ ان کے طنز کے وار بڑے کاری اور شدید ہیں کہ ان کے معاشرتی شعور کی پختگی آئینہ ہو جاتی ہے۔ وہ عصری مسائل کی سمت ہماری توجہ کچھ اس طرح مبذول کراتے ہیں کہ ہم نہ صرف ہنستے ہیں بلکہ سوچنے پر بھی مجبور ہو جاتے ہیں۔ Author Informationمسیح انجم (پیدائش 6/اکتوبر 1933 ، وفات 31/مئی 1998)حیدرآباد میں عصری طنز و مزاح کے ایسے نمائندہ اور اہم ادیب رہے ہیں جن کے مضامین سے متشرع قسم کا پاک و صاف مزاح جھلکتا ہے۔ Tab Content 6Author Website:Countries AvailableAll regions |