|
|
|||
|
||||
OverviewFull Product DetailsAuthor: Sulaiman Ather JaweedPublisher: Taemeer Publications Imprint: Taemeer Publications Dimensions: Width: 14.00cm , Height: 0.70cm , Length: 21.60cm Weight: 0.163kg ISBN: 9788119022298ISBN 10: 8119022297 Pages: 136 Publication Date: 15 March 2023 Audience: General/trade , General Format: Paperback Publisher's Status: Active Availability: In stock We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately. Language: Urdu Table of ContentsReviews"ڈاکٹر ابرار الباقی پروفیسر سلیمان اطہر جاوید اپنے عہد کے نامور محقق ہیں۔ ان کی تحقیقی کتابوں میں رشید احمد صدیقی شخصیت اور فن ، تاریخ تلگو ادب اور فنون لطیفہ مکاتیب رشید ، اردو شاعری میں اشاریت ، عزیز احمد کے افسانے شامل ہیں۔ پروفیسر سلیمان اطہر جاوید مشہور محقق، نقاد، ادیب و شاعر کے علاوہ ایک اچھے خاکہ نگار و مرقع نگار بھی ہیں۔ ان کے خاکوں و مرقعوں کے دو مجموعے ""چہرہ چہرہ داستان"" اور "" بزم چراغاں"" ہیں۔" Author Information"سلیمان اطہر جاوید (پیدائش 9/اپریل 1936 ، وفات 15/اگست 2018) حیدرآباد (دکن) کے نامور محقق، نقاد، ادیب، شاعر اور انشا پرداز رہے ہیں جو جنوبی ہند میں پروفیسر مغنی تبسم کے بعد تنقید و تحقیق کے حوالے سے ایک ممتاز و مقبول شخصیت کے بطور بھی جانے جاتے ہیں۔ خاکہ نگاری پروفیسر صاحب کا محبوب میدان تھا جس میں ان کی دو تصانیف ""چہرہ چہرہ داستان"" اور ""بزم چراغاں"" شامل ہیں۔" Tab Content 6Author Website:Countries AvailableAll regions |