|
|
|||
|
||||
OverviewThis book 'Baig Ehsas: Jadeed Afsaney ka bawaqaar naam' contains a review of the work of famous fiction writer Baig Ehsas. یہ کتاب معروف فکشن نگار بیگ احساس کے فن و شخصیت کے ایک جائزے پر مشتمل ہے۔ بیگ احساس کی اہم صفت جو ان کی انفرادیت کی ضامن ہے ان کا اسلوب ہے۔ یہ اسلوب افسانوی ہے کتابی نہیں۔ افسانوی سے مراد وہ زندگی جو افسانوں میں جھلکتی ہے۔ اس کا عکس الفاظ زبان، تشبیہوں اور استعاروں میں سمایا گیا ہے۔ بیگ احساس کا دوسرا امتیازی وصف ان کی کہانیوں کا انوکھا پن اور اچھوتا پن ہے۔ Full Product DetailsAuthor: Idara ChaharsuPublisher: Self Publisher Imprint: Self Publisher Dimensions: Width: 14.00cm , Height: 0.30cm , Length: 21.60cm Weight: 0.073kg ISBN: 9789358721393ISBN 10: 9358721391 Pages: 54 Publication Date: 11 August 2023 Audience: General/trade , General Format: Paperback Publisher's Status: Active Availability: In stock We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately. Table of ContentsReviewsAuthor Information"بیگ احساس 10/اگست 1948ء کو حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئے اور حیدرآباد ہی میں 8/ستمبر 2021ء کو انتقال کر گئے۔ جامعہ عثمانیہ سے انہوں نے بی۔اے اور ایم۔اے (اردو) اور حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی سے پی۔ایچ۔ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ پروفیسر بیگ احساس جامعہ عثمانیہ اور حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی کے شعبۂ اردو کے صدر کے عہدہ پر فائز رہے اور ادارۂ ادبیات اردو کے ترجمان ادبی جریدہ ""سب رس"" کی ادارت کا فریضہ بھی تادم نبھایا۔ انھوں نے اپنے ادبی سفر کا آغاز افسانہ نگاری سے کیا تھا اور پچھلے دنوں ان کے افسانوی مجموعہ ""دخمہ"" کو کافی پذیرائی حاصل ہوئی تھی۔ وہ بیک وقت ایک اچھے محقق، سنجیدہ نقاد، بہترین ادیب اور کامیاب مقرر تھے۔" Tab Content 6Author Website:Countries AvailableAll regions |