|
|
|||
|
||||
Overview"Adabi Tassuraat, is a collection of Essays by Dr. Mohiuddin Qadri Zore which consists of his preface and reviews of few books and Edited by Mirza Qudratullah Baig. اس کتاب کا مقصد ڈاکٹر زور کی تحقیقی و تنقیدی قوتوں کو پیش کرنے کے بجائے ان کی ادبی بصیرت کا اظہار ہے۔ ڈاکٹر صاحب کے مقدموں کے علاوہ ان کے تبصرے بھی ایک خاص معیار کے رہے ہیں۔ اس کتاب کے ذریعے ان کے تحریر کردہ مقدموں اور تبصروں کا ایک نمائندہ مجموعہ پیش ہے اور اسی مناسبت سے اس مجموعہ کا نام ""ادبی تاثرات"" رکھا گیا ہے۔" Full Product DetailsAuthor: Mirza Qudratullah BaigPublisher: Taemeer Publications Imprint: Taemeer Publications Dimensions: Width: 14.00cm , Height: 0.80cm , Length: 21.60cm Weight: 0.168kg ISBN: 9789358720631ISBN 10: 9358720638 Pages: 140 Publication Date: 22 June 2023 Audience: General/trade , General Format: Paperback Publisher's Status: Active Availability: In stock We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately. Table of ContentsReviewsیہ کتاب ڈاکٹر زور کے تحریرکردہ مقدموں اور تبصروں پر مشتمل ہے۔ ڈاکٹر محی الدین قادری زور کا شمار اردو کے اہم محققین ، نقاد، ماہر لسانیات، ماہر صوتیات ، ماہر مخطوطہ شناس میں ہوتا ہے۔ وہ ادارہ ادبیات اردو حیدرآباد، ماہنامہ سب رس حیدرآباد کے بانی بھی رہے ہیں۔ وہ ایک مخلص استاد اور اچھے مقرر تھے۔ انہوں نے جامعہ عثمانیہ حیدرآباد میں صدر شعبہ اردو کے عہدے پر اپنی خدمات انجام دیں اور شعبہ کو فعال و متحرک بنایا۔ ادارہ ادبیات اردو کا قیام ان کا ایک عظیم کارنامہ ہے جبکہ ادارہ کے قیام کے وقت حیدرآباد میں آصفجاہی سلطنت قائم تھی اور اردو کو درباری سرپرستی حاصل تھی۔ Author InformationTab Content 6Author Website:Countries AvailableAll regions |