Aayine Hairan Hain: (Urdu Poetry)

Author:   Shahid Parvez Sayed
Publisher:   Taemeer Publications
ISBN:  

9789358720785


Pages:   154
Publication Date:   11 July 2023
Format:   Paperback
Availability:   In stock   Availability explained
We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately.

Our Price $68.61 Quantity:  
Add to Cart

Share |

Aayine Hairan Hain: (Urdu Poetry)


Add your own review!

Overview

Aayine Hairan Hain, is the first collection of Urdu poetry by Shahid Parvez Sayed. شاہد پرویز سید بنیادی طور پر نظم اور غزل کے شاعر ہیں۔ ہجرت کے تجربے نے ان کی شخصیت اور فن پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ شاہد کی شاعری اپنے عہد، حالات اور معاشرے کی پیداوار ہے۔ حالات کا جبر، موت کا خوف، ذات کی شکست، تشکیک، مایوسی، بےچینی، تنہائی، بیگانگی، غم و غصہ، جھلاہٹ اور ایک اضطرابی کیفیت ان کی نظموں اور غزلوں کا بنیادی پس منظر ہے۔ دوسری طرف یہ بھی ایک سچ ہے کہ ان کا جھکاؤ رومانیت سے بھرپور رہا ہے۔ ایک اور حقیقت جو شاہد کو دلچسپ بنا دیتی ہے وہ روایت کا گہرا ادراک رکھتے ہوئے بھی روایت سے بغاوت نہیں کرتے بلکہ روایت کی پاسداری میں غزل کو ہم عصر زندگی کے احساس سے ہم آہنگ کرنے کی کوشش کی ہے۔

Full Product Details

Author:   Shahid Parvez Sayed
Publisher:   Taemeer Publications
Imprint:   Taemeer Publications
Dimensions:   Width: 15.20cm , Height: 0.80cm , Length: 22.90cm
Weight:   0.213kg
ISBN:  

9789358720785


ISBN 10:   9358720786
Pages:   154
Publication Date:   11 July 2023
Audience:   General/trade ,  General
Format:   Paperback
Publisher's Status:   Active
Availability:   In stock   Availability explained
We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately.

Table of Contents

Reviews

by: Rafiq Batcha, Hollywood, California, USA شاہد کی یہ کتاب ان کی زندگی کی طرح بےخوف اور بےباک ہے۔ اس کتاب میں ایک طرف تو روایتی شاعری ہے اور دوسری طرف آزاد نظمیں، جو ہماری آج کی زندگی کو بغیر کسی پردہ پوشی کے، ہمارے روبرو کرتی ہیں۔


Author Information

شاہد پرویز سید بمبئی میں پیدا ہوئے اور وہیں تعلیم حاصل کی۔ پیشے کے لحاظ سے انجینئر اور جنون کے لحاظ سے وکیل ہیں۔ بچپن میں بچوں کے لیے کہانیاں لکھیں، کالج میں ڈرامے لکھے اور امریکہ میں کئی شارٹ فلمیں بھی بنائیں۔ اٹلانٹا اور بمبئی میں رہتے ہیں۔

Tab Content 6

Author Website:  

Customer Reviews

Recent Reviews

No review item found!

Add your own review!

Countries Available

All regions
Latest Reading Guide

Aorrng

Shopping Cart
Your cart is empty
Shopping cart
Mailing List