|
|
|||
|
||||
Overviewپلیٹو سے پوسٹ ماڈرن ازم تک ۔ مغربی ادب ادب کا یہ سفر یونانی دور سے اکیسویں صدی تک کی سماجی تبدیلیوں، سیاسی مسائل، تاریخی حادثات، فلسفیانہ تخیلات، ادبی شخصیات اوراُن کی اہم تخلیقات کے ارتقائی مراحل کے تزکروں پر مشتمل ہے جسے ڈاکٹر بلند اقبال نےعہد بہ عہد دس ادوار سے تشبہہ دی ہے کیونکہ تاریخ کا یہ عمومی سفریونانی دورسے ایک باضابطہ دستاویز کی شکل میں ملتا ہے اور پھر اُس کے بعد رومن، قرون وسطی، نشاط ثانیہ ، نیو کلاسیکل، رومانس ازم، رئیل ازم، ماڈرن ازم سے ہوتے ہوئے پوسٹ ماڈرن ازم تک پہنچ کر اپنی ایک تاریخی ادبی ساخت کا تعین کررہا ہے اس لیے ہر دور یا کتاب کے ہر سبق میں اُس عہد کے سیاسی و سماجی عوامل کا مختصرا جائزہ اوراُس کے ردعمل میں نشونما پانے والی فکرودانش اوراُس عہد کے نمایاں دانشوروں کا قطعی غیرجانبداری سے تجزیہ شامل ہے۔ Full Product DetailsAuthor: Baland IqbalPublisher: Baland Iqbal Imprint: Baland Iqbal Dimensions: Width: 15.20cm , Height: 2.60cm , Length: 22.90cm Weight: 0.494kg ISBN: 9789695934364ISBN 10: 9695934366 Pages: 370 Publication Date: 26 March 2024 Audience: General/trade , General Format: Paperback Publisher's Status: Active Availability: In stock We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately. Table of ContentsReviewsAuthor InformationTab Content 6Author Website:Countries AvailableAll regions |