|
|
|||
|
||||
Overviewدیوتا میں ڈاکٹر خالد سہیل کے پچیس منتخب افسانے شامل ہیں۔ ان افسانوں کا ڈاکٹر سہیل کی کتابوںزندگی میں خلادو کشتیوں میں سواراوردھرتی ماں اداس ہےسے انتخاب کیا گیا ہے۔ اس مجموعے میں ڈاکٹر سہیل کے روایتی و غیر روایتی' بیانیہ اور استعاراتی و تجریدی سبھی افسانے شامل ہیں۔ڈاکٹر سہیل کے افسانے پاکستان و ہندوستان و شمالی امریکہ کے مختلف ادبی و سماجی میگزین میں شائع ہس چکے ہیں۔خالد سہیل کے افسانے ہمارا اپنے دور کے نفسیاتی و سماجی مسائل سے بھرپور تعارف کرواتے ہیں اور ہمیں ان مسائل کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنے کی دعوت کرتے ہیں۔دیوتا کو پاکستان کے معزز و معتبر سانجھ پبلشرز نے لاہور سے چھاپا ہے۔ ڈاکٹر سہیل کے افسانوں پر ہندوستان کی جواہر لعل یونیورسٹی کی طالبہ شبانہ خاتون اپنا ایم فل کا تھیسس لکھ کر چھپوا بھی چکی ہیں اور ڈاکٹر خالد سہیل کا افسانہ 'جزیرہ' کینیڈا کے ہائی سکول کے عالمی ادب کے مجموعے 'گلوبل سفاری' میں شامل کیا گیا ہے۔ Full Product DetailsAuthor: ڈاکٹر خالد سہیلPublisher: Dr. Sohail MPC Imprint: Dr. Sohail MPC Dimensions: Width: 15.20cm , Height: 2.40cm , Length: 22.90cm Weight: 0.463kg ISBN: 9781927874462ISBN 10: 1927874467 Pages: 344 Publication Date: 16 June 2024 Audience: General/trade , General Format: Paperback Publisher's Status: Active Availability: In stock We have confirmation that this item is in stock with the supplier. It will be ordered in for you and dispatched immediately. Table of ContentsReviewsAuthor InformationTab Content 6Author Website:Countries AvailableAll regions |